حرا فاؤنڈیشن اسکول
اردو
اسکول اور تدریس لازم و ملزوم ہیں مگر اسکا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اسکول
میں بچہ آیا ، درسی کتاب کھولی ، سبق پڑھا ، کتاب بند کی اور گھر گیا مگر
زود اثر تعلیم وہی ہے جو زندگی کے ہر پہلو پر اور شخصیت میں نمایاں اثر اندازہو۔لہٰذا اچھی
تدریس کا طریقئہ کار یہی ہو تاہے۔
[pureslideshow]
https://hfs.edu.pk/wp-content/uploads/2014/11/Allama-Iqbal.jpg; https://hfs.edu.pk/wp-content/uploads/2014/11/Allama-Iqbal-1_03.jpg; https://hfs.edu.pk/wp-content/uploads/2014/11/Allama-Iqbal-2_03.jpg; https://hfs.edu.pk/wp-content/uploads/2014/11/Allama-Iqbal-3_03.jpg;https://hfs.edu.pk/wp-content/uploads/2014/11/Allama-Iqbal-4_03.jpg; https://hfs.edu.pk/wp-content/uploads/2014/11/Allama-Iqbal-5_03.jpg
[/pureslideshow]
کہ جب کوئی خاص موقع ، خاص دن چاہے وہ مذہبی ہو یا قومی اس کی معلومات طالبات کو پہنچانااساتذہ کا فرض ہےاس کے مختلف طریقے ہوتے ہیں جیسے کہ
موضوع کے مطابق کتابچے بنوانا ا ور ایسی سرگرمیاں کروانا
جو دلچسپ بھی ہوں اور کار آمد بھی ، طالبعلم جب اپنے مضمون کے لئے مواد ڈھونڈتا ہےجسکےذرائع اخبارات اور کمپیوٹر ہیں تو وہ یہ سب اپنے اندر جذب کر رہا ہوتا ہے۔ طالبعلم اس طرح معلومات کے سمندر میں خوب
آزادی سے غوطے لگاتاہےکیونکہ اس پر کوئی پابندی نہیں ہوتی کہ یہاں تک پڑھنا ہے پھر یہاں سے یہاں تک کےموادکا ٹیسٹ ہے
مثال ان تصاویر کی ہے کہ طالبات نے کس طرح محنت کی ہے اپنے کتابچوں کو پُر اثر اور پُر کشش بنانے کے لئےکس قدر محنت کی ہےاور یہی نہیں بلکہ ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کے لئے نئے نئے انداز اپنائے جاتے ہیں۔
یہ تمام پیشکش ہماری ہفتم جماعت کی طالبات کی ہے یوں تو پوری جماعت نے یہ کام کیا ہےمگر منسلک کردہ کام
وہ ہے جس میں کافی معلوماتی مواد موجود ہےاور یہ علامہ اقبال کی سالگرہ کے موقع (اقبال ڈے)یعنی 9
نومبر کی مناسبت سےکروایا گیا۔