17th Safar 1433 (12th January 2012)

محترم والدین السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حرافاؤنڈیشن اسکول شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی میں نئے تعلیمی سال 2012-2013 کیلئے رجسٹریشن مورخہ 11 جنوری 2012ء سے 29 فروری 2012ء تک جاری رہے گی برائے مہربانی اپنے متعلقین کو مطلع فرمادیں ۔جزاکم اللہ تعالی خیراً

رجسٹریشن فارم حاصل کرنے کے اوقات صبح 09:00بجے تا دوپہر 01:00بجے تک

فقط والسلام: انتظامیہ حرافاؤنڈیشن اسکول

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *