،محترم والدین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آپ تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دارالعوم کے شعبہ قرآن میں اساتذہ کے لئے دوروزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا جارہا ہے جسکی وجہ سے حرا فاوٴنڈیشن کے بواٴئز کیمپس میں زیر تعلیم حفظ سیکشن کے تمام طلبہ کی 14 ستمبر 2013بروز ہفتہ چھٹی رہے گی۔

بحکم
انتظامیہ
حرا فاوٴڈیشن اسکول

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *