Circular No. HFS/22/2017 Date: December 19th, 2017

محترم والدین!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہٗ۔

اطلاعاً عرض ہے کہ شعبۂ حفظ بنین کی جانب سے طلباء کی صلاحیت و استعداد کو بڑھانے اور مزید اُجاگر کرنے کے لئے نیز قرآن کریم کی طرف رغبت و شوق دلانے کےلئے انشاء اللہ بروز جمعرات مورخہ 3 ربیع الثانی 1439ھ بمطابق 21 دسمبر 2017ء کو حسبِ سابق شعبۂ حفظ (بنین) کے طلباء کے مابین مقابلۂ حفظ کا انعقاد کیا جائے گا۔

نوٹ:۔ بچے اسکول یونیفارم میں حاضر ہوں گے۔

ازـ نگران شعبۂ حفظ بنین

Similar Posts