محترم والدین !
حرافاؤنڈیشن پرائمر ی کیمپس کی طرف سے والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ادارہ اپنے کیمپس میں ایک کہانی مقابلہ منعقد کرنے کا اہتمام کر رہا ہے ۔ جس کا مقصد طلباً و طالبات کی تخیّلاتی و تصوراتی صلاحیت کو نکھارنا ہے۔ یہ مقابلہ ۹ / اکتوبر ۲۰۱۷ بروز پیر کو انشااللہ منعقد کیا جائے گا ۔والدین سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے گھر پر باقاعدہ اس مقابلے کی مشق کروائیں ۔
جزاک اللہ و و السلام
انتظامیہ حرا فاؤنڈیشن اسکول