بچوںاصلاح و تربیت کے لئے حرا فاؤنڈیشن اسکول میں جامعہ دارالعلوم کراچی کے استاد جناب مفتی عبدالمنان صاحب دامت برکاتہم کا ایمان افروز بیان رکھا گیا جس میں حرا فاؤنڈیشن اسکول کےتمام طلبہ و اساتذہ نے شرکت کی ۔حضرت مفتی صاحب نے محنت میں عظمت اور برکت کے حوالے سے بات کی اور بچوں کو ہمت اور حوصلہ سے کام کرنے کی ترغیب دی۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں زیادہ سے زیادہ محنت کرنے والا بنائے۔آمین وآخردعوانا ان الحمد للہ رب العالمین۔

Similar Posts