22nd Shawwal 1432 (21st September 2011)

محترم والدین شہر میں حالات کی خرابی یا حکومت کی طرف سے اچانک دی جانے والی چھٹیوں کی معلومات آپ مندرجہ ذیل نمبروں کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں۔

 

  • استقبالیہ جامعہ دارالعلوم کراچی: 6-35049774-021
  • محترم محمود انور صاحب: 3636379-<0334
  • محترم حسان قریشی صاحب: 3127076-0345

 

اسکول کی ویب سائٹ www.hfs.edu.pk کو باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے لہٰذا اسکول کے امور سے متعلق معلومات نوٹس بورڈ کے علاوہ ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہونگی مزید براآں اسکول سے متعلق کسی بھی قسم کی رائے /شکایت یا تجویز دینے کیلئے info@hfs.edu.pk پر رابطہ کریں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *