محترم والدین! تاریخ: 21.05.2018
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہٗ۔
اطلاعاً عرض ہے کہ غیر معمولی موسمی تبدیلی کی وجہ سے اور بچوں کی صحت کو مدِنظر رکھتے ہوئے ادارے نے فیصلہ کیا ہے کہ تین دن بروز منگل بتاریخ 22 مئی 2018 تا 24 مئی 2018 تک بند رہے گا۔ بروز ہفتہ مورخہ 26 مئی 2018 کو بچوں کا رزلٹ اور PTM کا انعقاد کیا گیا ہے۔
نوٹ:۔ انشاء اللہ 28 مئی 2018 بروز پیر سے حفظ کی پڑھائی معمول کے مطابق شروع ہوگی جبکہ تعلیمی اوقات صبح 08:00 تا 11:00 ہونگے۔
نوٹ:۔ بچے اسکول یونیفارم میں حاضر ہوں گے۔ از ادارہ