[download label=”Download”]https://hfs.edu.pk/wp-content/uploads/2014/01/Application-for-hifz-CLASS2.pdf [/download]

محترم والدین

السّلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ حضرات کو مطّلع کیا جاتا ہے کہ اگر آپ اپنے بچّے کا آئندہ سال  جماعت سوم شعبۂ حفظ میں داخلہ کروانا چاہتے ہیں تو قبل از امتحان سالانہ اپنے بچّے کو درج ذیل نکات کی رعایت فرماتے ہوۓ تیاری کروائیں جو کہ انکے جائزے میں ملحوظ خاطر رکھی جائینگی۔

نکات درج ذیل ہیں :

جزعمّ  عمدہ تجوید ومخارج سے مکمل ناظرہ پڑھنا آتا ہو۔ نصاب میں شامل جز عمّ  کی ۲۰ سورتیں زبانی پختہ یاد ہوں ۔

نورانی قاعدہ  عمدہ تلفّظ  کے ساتھ ہجا اور رواں کرکے پڑھنا آتاہو۔ ناظرہ قرآن کریم کے امتحان میں درجہ ممتاز میں کامیابی حاصل کی ہو۔

شعبۂ حفظ میں داخلہ لینے کے لیٔے  داخلہ ٹیسٹ لیاجائیگا۔

عصری مضامین کےسالانہ امتحان میں بھی(A+) میں کامیابی حاصل کی ہو۔   

حفظ میں داخلے کے خواہشمند والدین اسی درخواست کو ُپر کرکے مورخہ ۱۵جنوری ۲۰۱۴ تک جمع کر وائیں . 

محترم ناظم  صاحب  دامت بر کاتھم العالیہ

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

 

میں  اپنے بچّے/بچّی  ———————– جماعت———– فریق———–  رول نمبر ——- کا داخلہ شعبۂ حفظ  میں کر وانا چاہتا/چاہتی ہوں۔       

 

                                                              دستخط سرپرست :——————-

والسلام

شعبۂ  قرآن  

Similar Posts