کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟
اسلامُ غلیکم ورحمتہ الّلہ وبرکاتہ قاریٔین کرام آج موضوعِ سخن ہے’کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟ یہ سوال اکثر ذہن کے نہاں خانوں میں اُبھرتا ہے اور ۱۹۴۷ کی وہ تلخ یادیں ذہن میں خود ہی جواب کے مثبت ہونے کا یقین دلادیتی ہیں۔ ذرا سوچیۓ….سوچیۓ کہ اگر ہم واقعی آزاد ہیں تو اب بھی ہم…
