ماں Poem
Download ماں ماں ایک خوبصورت احساس ہے۔ایک ایسی پناہ گاہ ہے جہاں انسان دنیا جہاں سے چپھکر اپنے آپ کو محفوظ سمجھتا ھے کہ اس کو دینا کی کوئ تکلیف چھوکر بھی نھیں گزرسکتی۔ اس رشتے کی سچائ اور معنویت سے انکار ممکن نھیں ہے اپنی ہر بات بلاجھجک ہم ماں سےکہہ سکتے ہیں۔ اسی…