محض آرزو سے قوموں کی تقدیر نہیں بدلتی
شاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں محترم سامعین السلام علیکم آج مجھے جس موضوع پر اظہار خیال کرنے کا موقع ملا ہے اس سے میری ایک دیرینہ آرزو پوری ہوئی ہے۔ جی ہاں وہ موضوع ہے ‘محض آرزو سے قوموں کی تقدیر نہیں…