الٰہی تیری چوکھٹ پر
[headline]by Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahab (DB)[/headline] الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں سراپا فقر ہوں عجز و ندامت ساتھ لایا ہوں بھکاری وہ کہ جس کے پاس جھولی ہے نہ پیالہ ہے بھکاری وہ جسے حرص و ہوس نے مار ڈالا ہے متاع دین و دانش، نفس کے ہاتھوں سے لٹوا کر…